Urdu           DOWNLOAD    PDF (10.3M)     





 

ہماری زندگی بچائیں! 
ہمیں آپ سے پیار ہے۔

اپنی زندگی کو بدل ڈالیں
اپنے دل کو بدل ڈالیں
اپنی غذا کو بدل ڈالیں
♥~~~~~~♥
اب اور ہلاکتیں نہیں
صحتمند رہیں اور شفیق بنیں
 

ہم آپ کے لیے 
دعا کرتے ہیں

تغذیہ سے بھرپور،زندگی بچانے والی غذاؤںکی مثالیں:
پروٹین کا فی صد
فی کلوگرام
غذائیں
16 %
 
سویا دہی (سویا سے)  
70 %
 
گلوٹین (آٹے سے)  
13 %
  مکئ
8.6 %
  چاول
10 - 35  %
  سویا بین،موٹھ،چھوٹا مٹر،دال مسور وغیرہ
14 - 30 %
  بادام،اخروٹ،کاجو، پنگل پھل،دیودار پھل وغیرہ
18 - 24 %
  تخم لوکی، تخم سورج مکھی،تل وغیرہ
 
کنسنٹریٹ ملٹی وٹامن ٹیبلیٹ/کیپسول وٹامن، معدنیات اور اینٹی آکسی ڈنٹ کا عمدہ منبع ہوتی ہیں۔
پھل اور سبزیاں وٹامن،معدنیات اور اینٹی آکسی ڈنٹ سے بھرپور ہوتے ہیں اور عمدہ صحت
اور طویل عمر کے لیۓ ان میں اعلا‎ معیاری ریشے ہوتے ہیں۔
سفارش کیا گیا روز مرہ کے تغذیہ سے بھرپور غذائیں :پروٹین کے 50 گرام (اوسط نوجوانوں کے لیے)-
سبزیوں سے حاصل ہونے والا کیلشیم گاۓ سے حاصل ہونے والے کیلشیم کے مقابلے میں زیادہ جذب ہوتا ہے۔
 
برڈ فلو سے عالمی سطح پر پھیلنے والی وبا کے حقیقی خطرے سے بچاؤ کے
میڈ کا‎‏‌‍‏ؤ بیماری، خنزیر سے پھیلنے والی بیماری، وغیرہ... کے خطرے کو روکنے کے
ہمارے کروڑوں پیارے پالتو جانوروں، سمندری جانوروں اور پرندوں کی  زبردست
قربانیوں کو روکنے کے
اچھے مقصد کے لیۓ سبزی والی غذا کو اختیار کرنا ہی عقلمندی ہے  ۔

شکریہ آپ کی رحم
    دلی کے لیے

  آپکی طویل 
عمرکے لیے

یہ صحت بخش ہے
یہ کفایتی ہے
یہ رحم دلی ہے
یہ نیکی ہے
یہ پر امن ہے۔
یہ عظیم ہے

مزید تفصیلات کے لیے مندرجہ ذیل ویب سائٹ دیکھیں:
http://AL.Godsdirectcontact.org.tw/  or e-mail to AL@Godsdirectcontact.org
http://www.vrg.org/  http://www.vegsource.com
سپریم ماسٹر ٹیلیویژن، جو صرف مثبت پروگرام ہی دکھاتے ہیں آپ کی
زندگی کوایک نئ سمت دیں گے۔ لائو انٹر نیٹ ٹی وی کے بطور
http://SupremeMasterTV.com
24 گھنٹے پوری دنیا میں دستیاب
 





دنیا کی سبزی خور اور نباتات خور مشہور شخصیات
فلسفی اور روحانی رہنما
تبت کے دلائ لاما – چودھویں ہز ہولی نیس (تبت کے روحانی رہنما)، پرم ہنس یوگا نندا (ہندوستانی روحانی استاد)، سقراط ( یونانی فلسفی)،  غیسی مسیح اور اولین عیسائ، کنفیوشس (چینی فلسفی)، شاکیہ منی بودھ، لاؤ زو (چینی فلسفی)، اسیسی کے سینٹ فرانسس (اطالوی عیسائ سینٹ)،  تیج ناتھ ہنہ (ویتنامی بودھ سادھو/مصنف)، یوگی مہارشی مہیش (ہندوستانی مصنفع فلسفی، ماورائ مراقبہ کے رہنما)، لیو نکولے وچ ٹالسٹاۓ (روسی فلسفی، فیّساغورث (یونانی ماہر حساب داں/فلسفی) زرتشت (ایرانی – بانی زرتشت فرقہ)، محمد علی غزالی (ایرانی اسلامی دانشور و صوفی سنت)، محمد رحیم باوا محی الدین (سری لنکا‎ئ اسلامی مصنف و صوفی سنت)،  بلے شاہ ( مسلم صوفی سنت) وغیرہ۔ 
مصنفین آرٹسٹ اور پینٹر
لیونارڈو ڈاونچی( اطالوی پینٹر)، رالف والڈو ایمرسن ( امریکی مقالہ نگار اور شاعر)، جارج برنارڈ شا (آئرش مصنف)، جان رابنس (امریکی مصنف)، مارک ٹوئن (امریکی مصنف)، البرٹ شوئٹزر (جرمن فلسفی، ہیت داں، موسیقار)، پلوٹارچ (یونانی مصنف)، وولٹا‏ئر ( فرانسیسی مصنف)، صادق ہدایت (ایرانی ناول نگار) وغیرہ۔
سائنسداں، موجد اور انجینیر
چارلس ڈارون (برطانوی نیچری)، البرٹ آئنسٹائن (جرمن سائنسداں)، تھامس ایڈیسن (امریکی سائسداں/موحد)، سر آئزک نیوٹن (برطانوی سائنسداں)، نکولا تیسلا (سربیائ-امریکی سائنسداں/موجد)، ہینری فورڈ (فورڈ موٹر کے امریکی بانی)،  وغیرہ
سیاستداں، اسٹیٹ پرسن اور انجینیر
سوسن بی اینتھونی (ویمنز سفریج موومنٹ کے امریکی رہنما)، مہاتما گاندھی ( انڈین سول رائٹس رہنما)، کوریٹا اسکاٹ کنگ ( امریکی سول رائٹس کارکن اور رہنما، بیگم ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیر )، سلوانیہ کے صدر، جینز ڈرونوسیک، ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ( صدر جمہوریہ، ہند)، ڈاکٹر منموہن سنگھ (وزیر اعظم ہند)، ڈینس جے کوسینچ( رکن امریکی کانگریس)، وغیرہ۔
ایکٹر،فلم اسٹار اور ٹی وی اسٹار
پامیلا اینڈرسن (امریکی ایکٹریس)، ایشلے جڈ (امریکی ایکٹریس)، بریجیٹ باردوت (فرانسیسی ایکٹریس)، جان کلیز (برطانوی ایکٹر)، ڈیوڈ ڈوچونوی (امریکی ایکٹر)، ڈینی ڈیویٹو (امریکی ایکٹر)، کیمران ڈیاز ‎‎(امریکی ایکٹریس)، رچرڈ گیرے (امریکی ایکٹر)، ڈیرل حنا ‎(امریکی ایکٹریس)، ڈسٹن ہاف مین (امریکی ایکٹر)، کیٹی ہومز (امریکی ایکٹریس)، اسٹیو مارٹن (امریکی ایکٹر)،  ڈیمی مور ‎(امریکی ایکٹریس)،  آئین میک کلین (برطانوی ایکٹر)، ٹوبی میگائر (امریکی ایکٹر)، پال نیو مین (امریکی ایکٹر)، براڈ پٹ (امریکی ایکٹر)، گوائنیتھ پال تھرو (امریکی ایکٹریس)، جوکویئن فونکس (امریکی ایکٹر)، اسٹیون سیگل (امریکی ایکٹر)، بروک شیلڈ (امریکی ماڈل/ ایکٹریس)، جیری سینفیلڈ (امریکی ایکٹر)، ناؤمی واٹس (امریکی ایکٹریس)، کیٹ ونسلیٹ (برطانوی ایکٹریس)، وغیرہ
پاپ اسٹارس اور موسیقار
جون بیز (امریکی فوک سنگر)، جارج ہیریسن (برطانوی موسیقار، رکن بیٹلس)، رنگو اسٹار (برطانوی موسیقار، رکن بیٹلس)، پال میک کرٹنی (برطانوی موسیقار، رکن بیٹلس)، باب ڈائلین  (امریکی موسقار)، مائیکل جیکسن (امریکی پاپ اسٹار)، موریسے (برطانوی گلوکار)، اولیویا نیوٹن جان (برطانوی – آسٹریلوی گلوکار)،  سینیڈ او  کونور (آئرش گلوکار)، پنک (امریکی گلوکار)، پرنس (امریکی پاپ اسٹار)، جسٹن ٹمبر لیک ( امریکی گلوکار)، ٹینا ٹرنر (امریکی پاپ اسٹار)، شانیا ٹویئین (کینیڈین گلوکار)، وینسا ولیمز (امریکی پاپ اسٹار)، وغیرہ
کھلاڑی
بلی جین کنگ ( امریکی ٹینس چیمین)، بل والٹن (امرکی باسکیٹ بال کھلاڑی)، کارل لوئس  (ٹریک اور فیلڈ میں 9 بار کے امریکی گولڈ میڈلسٹ)، ایڈون سی موسس ( ٹریک اور فیلڈ میں 2 بار کے امریکی گولڈ میڈلسٹ)، ایلینا ویلینڈزک (جرمن باکسنگ چیمپین) ایلیگزینڈر ڈارگاٹز (جرمن ایتھلیٹ،  باڈی بلڈنگ چیمپین، فزیشین)، وغیرہ۔
ماڈل
کرسٹی برنکلے (امریکی سپر ماڈل)، کرسٹی ٹرلنگٹن (امریکی سپر ماڈل)، وغیرہ
اور ایسی ہی بہت سی شخصیات  ۔ ۔ ۔ ۔  ۔http://AL.Godsdirectcontact.org.tw/vg-vip



Trackback URL : http://al.godsdirectcontact.org.tw/bbs/tb.php/al/198             *

LIST