دنیا کی سبزی خور اور نباتات خور مشہور شخصیات
|
|
فلسفی اور روحانی رہنما
|
تبت کے دلائ لاما – چودھویں ہز ہولی نیس (تبت کے روحانی رہنما)، پرم ہنس یوگا نندا (ہندوستانی روحانی استاد)، سقراط ( یونانی فلسفی)، غیسی مسیح اور اولین عیسائ، کنفیوشس (چینی فلسفی)، شاکیہ منی بودھ، لاؤ زو (چینی فلسفی)، اسیسی کے سینٹ فرانسس (اطالوی عیسائ سینٹ)، تیج ناتھ ہنہ (ویتنامی بودھ سادھو/مصنف)، یوگی مہارشی مہیش (ہندوستانی مصنفع فلسفی، ماورائ مراقبہ کے رہنما)، لیو نکولے وچ ٹالسٹاۓ (روسی فلسفی، فیّساغورث (یونانی ماہر حساب داں/فلسفی) زرتشت (ایرانی – بانی زرتشت فرقہ)، محمد علی غزالی (ایرانی اسلامی دانشور و صوفی سنت)، محمد رحیم باوا محی الدین (سری لنکائ اسلامی مصنف و صوفی سنت)، بلے شاہ ( مسلم صوفی سنت) وغیرہ۔
|
|
مصنفین آرٹسٹ اور پینٹر |
لیونارڈو ڈاونچی( اطالوی پینٹر)، رالف والڈو ایمرسن ( امریکی مقالہ نگار اور شاعر)، جارج برنارڈ شا (آئرش مصنف)، جان رابنس (امریکی مصنف)، مارک ٹوئن (امریکی مصنف)، البرٹ شوئٹزر (جرمن فلسفی، ہیت داں، موسیقار)، پلوٹارچ (یونانی مصنف)، وولٹائر ( فرانسیسی مصنف)، صادق ہدایت (ایرانی ناول نگار) وغیرہ۔
|
|
سائنسداں، موجد اور انجینیر
|
چارلس ڈارون (برطانوی نیچری)، البرٹ آئنسٹائن (جرمن سائنسداں)، تھامس ایڈیسن (امریکی سائسداں/موحد)، سر آئزک نیوٹن (برطانوی سائنسداں)، نکولا تیسلا (سربیائ-امریکی سائنسداں/موجد)، ہینری فورڈ (فورڈ موٹر کے امریکی بانی)، وغیرہ
|
|
سیاستداں، اسٹیٹ پرسن اور انجینیر
|
سوسن بی اینتھونی (ویمنز سفریج موومنٹ کے امریکی رہنما)، مہاتما گاندھی ( انڈین سول رائٹس رہنما)، کوریٹا اسکاٹ کنگ ( امریکی سول رائٹس کارکن اور رہنما، بیگم ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیر )، سلوانیہ کے صدر، جینز ڈرونوسیک، ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ( صدر جمہوریہ، ہند)، ڈاکٹر منموہن سنگھ (وزیر اعظم ہند)، ڈینس جے کوسینچ( رکن امریکی کانگریس)، وغیرہ۔
|
|
ایکٹر،فلم اسٹار اور ٹی وی اسٹار
|
پامیلا اینڈرسن (امریکی ایکٹریس)، ایشلے جڈ (امریکی ایکٹریس)، بریجیٹ باردوت (فرانسیسی ایکٹریس)، جان کلیز (برطانوی ایکٹر)، ڈیوڈ ڈوچونوی (امریکی ایکٹر)، ڈینی ڈیویٹو (امریکی ایکٹر)، کیمران ڈیاز (امریکی ایکٹریس)، رچرڈ گیرے (امریکی ایکٹر)، ڈیرل حنا (امریکی ایکٹریس)، ڈسٹن ہاف مین (امریکی ایکٹر)، کیٹی ہومز (امریکی ایکٹریس)، اسٹیو مارٹن (امریکی ایکٹر)، ڈیمی مور (امریکی ایکٹریس)، آئین میک کلین (برطانوی ایکٹر)، ٹوبی میگائر (امریکی ایکٹر)، پال نیو مین (امریکی ایکٹر)، براڈ پٹ (امریکی ایکٹر)، گوائنیتھ پال تھرو (امریکی ایکٹریس)، جوکویئن فونکس (امریکی ایکٹر)، اسٹیون سیگل (امریکی ایکٹر)، بروک شیلڈ (امریکی ماڈل/ ایکٹریس)، جیری سینفیلڈ (امریکی ایکٹر)، ناؤمی واٹس (امریکی ایکٹریس)، کیٹ ونسلیٹ (برطانوی ایکٹریس)، وغیرہ
|
|
پاپ اسٹارس اور موسیقار
|
جون بیز (امریکی فوک سنگر)، جارج ہیریسن (برطانوی موسیقار، رکن بیٹلس)، رنگو اسٹار (برطانوی موسیقار، رکن بیٹلس)، پال میک کرٹنی (برطانوی موسیقار، رکن بیٹلس)، باب ڈائلین (امریکی موسقار)، مائیکل جیکسن (امریکی پاپ اسٹار)، موریسے (برطانوی گلوکار)، اولیویا نیوٹن جان (برطانوی – آسٹریلوی گلوکار)، سینیڈ او کونور (آئرش گلوکار)، پنک (امریکی گلوکار)، پرنس (امریکی پاپ اسٹار)، جسٹن ٹمبر لیک ( امریکی گلوکار)، ٹینا ٹرنر (امریکی پاپ اسٹار)، شانیا ٹویئین (کینیڈین گلوکار)، وینسا ولیمز (امریکی پاپ اسٹار)، وغیرہ
|
|
کھلاڑی
|
بلی جین کنگ ( امریکی ٹینس چیمین)، بل والٹن (امرکی باسکیٹ بال کھلاڑی)، کارل لوئس (ٹریک اور فیلڈ میں 9 بار کے امریکی گولڈ میڈلسٹ)، ایڈون سی موسس ( ٹریک اور فیلڈ میں 2 بار کے امریکی گولڈ میڈلسٹ)، ایلینا ویلینڈزک (جرمن باکسنگ چیمپین) ایلیگزینڈر ڈارگاٹز (جرمن ایتھلیٹ، باڈی بلڈنگ چیمپین، فزیشین)، وغیرہ۔
|
|
ماڈل
|
کرسٹی برنکلے (امریکی سپر ماڈل)، کرسٹی ٹرلنگٹن (امریکی سپر ماڈل)، وغیرہ
|
|
اور ایسی ہی بہت سی شخصیات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔http://AL.Godsdirectcontact.org.tw/vg-vip
|